Wednesday, March 16, 2016
Saturday, March 12, 2016
Admit card
میٹرک کے امتحانات کے ایڈمٹ کارڈجاری
تفصیلات کے مطابق کراچی کے ثانوی تعلیمی بورڈ نویں اور دسویں سائنس اور جنرل ریگولر پرائیویٹ کے 28مارچ 2016 سے جاری کئے جائیں گے۔ بورڈکے چیئرمین پروفیسر انواراحمد زئی نے اسکولوں کے سربراہان سے کہا ہے کہ وہ اپنے شناختی کارڈ کی کاپی ، افس کارڈ اور اتھارٹی لیٹر کے ہمراہ مقررا تاریخ کو میٹرک بورڈ کے کانفرنس ہال پہلی منزل سے صبح ساڑھے ۹ بجے سے شام ۵ تک حاصل کر سکتے ہیں ۔ جبکہ پرئیویٹ طلباءو طالبات کے ایڈمٹ کارڈ ان کے رہائشی پتوں پر ارسال کردیئے گئے ہیں نہ ملنے کی صورت میں ۶۱ مارچ کے بعد فیس چالان کی سلپ اور گزشنہ ایڈمت کارڈ کی کاپی کے ہمراہ بورڈ افس کے متعلقہ سیکشن بلاگ A کمرہ نمبر۵ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
By:
.
On 10:12 AM
Tuesday, March 8, 2016
Schedule of class 9 and 10 Board exam 2016
میٹروول کمیونٹی اسکول
نوٹس
کراچی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر انوار احمد زئی نے کہاہے کہ صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے مقرر کردہ تاریخ 28 مارچ 2016 سے شروع ہونے والے نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کی تمام تر تیاریا ں مکمل کرلی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں انہوں نے کہا کہ بورڈ کے عملے نے دن رات کام کرکے امتحانی
پروگرام کو حتمی شکل دے دی ہے۔ اور جلدہی امتحان شیڈول اور ایڈمت کارڈ کا اجراءبھی شروع کر دیا جائے گا
By:
.
On 11:49 AM
Friday, March 4, 2016
Young Scientist of Metroville Community School
Young Scientist of Metroville Community School getting Certificate
MOVE for Science conducted in partnership with Bayer Pakistan (Pvt) Ltd completed its first program at Metroville Community School at a high!
Groups of young scientists showcased their projects at the Closing Ceremony, and certificates were distributed among the successful participants.
Mr. Zain Talpur represented Bayer Pakistan (Pvt) Ltd at the event and encouraged the young scientists to strive for more!
We would like to thank Bayer Pakistan (Pvt) Ltd and Move for science for their support in bringing Metroville Community School students.
By:
.
On 10:42 AM
Subscribe to:
Posts (Atom)