Monday, February 27, 2017

میٹرک بورڈ کراچی نے امتحانات کی دیٹ شیٹ جاری کر دی۔ تفصل کے لیے ۔۔


کراچی(ان لائن) میٹرک بورڈ کراچی نے 8 اپریل سے شروع ہونے والے میٹرک کے سالانہ 


امتحانات2017 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے۔ جس کے مطابق سائنس نوین کا 8 اپریل کو پہلا پرچہ کمپیوٹر کا ہو گا۔ 10 اپریل کو بیالوجی ، 12 کو انگریزی 15 اپریل کو کیمیا، 17اپریل کو پاکستان اسٹیڈیز۔ 19 اپریل کو سندھی کا ہوگا۔
پارٹ 11۔
سائنس کا پرجہ پہلا 9 اپریل کو، انگریزی 13 اپریل کو طبیعات 16 اپریل کو ریاضی 18 اپریل کو اسلامیات 20 اپریل کو اردو کا ہوگا۔
آرٹس نویں جماعت۔
پہلا پرچہ 9 اپریل کو جنرل سائنس ، 11اپریل کو ریاضی،13 اپریل کو انگریزی، 16 اپریل کو پاکستان اسٹیڈیز۔ 20 اپریل کوسندھی کا ہو گا۔
آرٹس دسویں جماعت۔


8 اپریل  انگریزی، 10اپریل اردو، 15اپریل اسلامیات، 17 اپریل معاشیات، 23 کو اردو اور 25 کو جغرافیہ کا ہوگا۔ 
یاد رہے کہ  آرٹس  کے پرچے دوپہر اور سائنس کے پرچے صبح  کو ہونگے۔

Follow us on Twitter

Fee Structure

https://cbsmetroville.blogspot.com/. Powered by Blogger.

 

© 2013 Education For All. All rights resevered. Designed by Templateism

Back To Top